naveed pitras from Pakistan
October 13 at 11:08 pm
آمین دعا کرے کے میرے پاسٹر شاہد گّل کو میرے خداوند یسوع مسیح نے اپنے جلالی فضل اور پاک روح کی برکت کے واسلہ سے انکو اس بیماری سےشفاء بخشی میں نوید پطرس اس جلالی خداوند یسوع مسیح کا اپنے دلوں جان سے اسکی لاکھوں شکرگزاریاں ادا کرتاھوں اور اسے سجدہ کرتا ھوں اور شیپشلی میں ان شیطانی لوگ جو کے میرے گھرانے کے خلاف بلاوجہ لوگ جن کے نام یہ ھے تمینہ خبیب سفینہ خبیب جنکے شیطانی عمل سے میرے بچوں اور ہماری جاب والی جگہ پر ہمیں مشکلات ہوتی ھے میری خداوند یسوع مسیح سے التجا ہے کے ہمیں ان لوگوں سے آج ہی اپنی جلالی قدرت سے ہمیشہ کے لیے نجات اور ان گندے لوگوں سے رہای دے گا آمین اور خاص کر میرے جاب والی جگہ پر سویء گیس کے بقایا جات کا مسلہ چل رہا ہے میرے خداوند یسوع مسیح کے آگے التجاء ھے کے تیرے بندہ نوید پطرس کا اس مسلے میں نام نہ آے اور جلالی خداوند یسوع مسیح کا ہاتھ ہمیشہ اپنےبندہ نوید پطرس کےاوپر رہے آمین
Responses
No responses yet.