naveed from Pakistan
January 9 at 7:30 pm
آمین دعاء کریں کہ میرے جاب والی جگہ گورنمٹ سردار بیگم ھسپتال سیالکوٹ میں مسٹر علی رضا سٹور کیپر جنرل جوکہ میرے ساتھ ھمشہ دوغلی پالیسی کرتا ھیں میرا خداوند یسوع المیسع مدثر واریچ اور ارشد بھٹی میاں راضون سعید یاسر بھٹی سے ھمشہ کے دور کردیں اور اسکے دل میں رخم ارو خوف ڈال امین
Responses
No responses yet.