naveed pitras from Pakistan
September 30 at 3:22 am
آمین میں خداوند یسوع میسع کا شکرگزاری کرتا ھوں کہ خداوند یسوع میسع نے مجھے شیطان کی پیدا کی ھوہی ساری رکاوٹوں پرشانیوں سے نجات دی اور میں خواوند یسوع کا شکر کرتا ھوں کہ اس نے مھجے پاشڑ شاھد گل جیسا رھنما اپنے بندے کے ساتھ رفاقت بہحشی اور میرے بیٹے شکیل انجم کی آفس کی تمام پرشانی کو دور کیا اور اسکے لیے آنے والے اچھے وقت لیے تیرا شکرکرتے ھیں میں شکیل انجم کے بچوں کے لیے دعاء کرتا ھوں کہ خداوند یسوع میسع انکو ھمیشہ اپنی پناہ میں رکھے اور آنے والے وقت میں اپنے ماں با پ کی تابعداری میں رھے اور خداوند یسوع میسع شکیل انجم آنے والے وقت میں بڑا گھر اور دولت سے مالا مال کریں اور چھوٹے بیٹے عقیل انجم خداوند یسوع میسع اپنی زوشنی دیں تاکہ وہ تیری راہ پر جل سکے اور تیرے نام کو جلال دے سکے اور شیطان کے جال سے اسکو چھٹرا تاکہ اسکا گھر بسں سکے تیرے نام کی گواھی بن سکے آمین اور خداوند یسوع میسع میری بیٹی زونیرء نوید اسکا بیٹا سیلمان کلیم اور اسکا خاوند کلیم کھوکھر اپنی پناء میں رکھ اوراپنا گھر اور دولت سے ما لا مال کر اور آنے والے وقت انکی خوشحالی اور خداوند میں چلنے کی اپنی روشنی دے تاکہ تیرے
Responses
No responses yet.